نوکری والا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نوکری دینے کے قابل، جو ملازم یا نوکر رکھ سکتا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نوکری دینے کے قابل، جو ملازم یا نوکر رکھ سکتا ہو۔